چکوال ، شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بھرمار، کمیٹی کی کتا مار مہم ٹیم ناکام

چکوال شہر کے محلہ جات میں آوارہ کتے دندناتے پھر رہے ہیں ، شہری پریشان
میونسپل کمیٹی چکوال کا عملہ آوارہ کتوں کو تلف کرنے مین ناکام دکھائی دیتا ہے
چکوال (نامہ نگار)چکوال شہر اور گلی محلوں میں آوارہ کتوں کی بھر مار ہے ۔چکوال شہر کے محلہ جات میں آوارہ کتے دندناتے پھر رہے ہیں ۔میونسپل کمیٹی چکوال کا عملہ آوارہ کتوں کو تلف کرنے مین ناکام دکھائی دیتا ہے ۔شہریوں نے ڈپٹی کمشنر چکوال ڈاکٹر ذیشان حنیف سے مطالبہ کیا ہے کہ میونسپل کمیٹی کے عملہ کو آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی ہدایت کی جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں