اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رہنما ن لیگ مریم نواز نے عمران خان کے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ ’ کیا آپ کی یادداشت 2018 تک نہیں جاتی جب آپ نے چند افسران کے ساتھ مل کر نواز شریف کے خلاف سازش کی۔‘مریم نواز نے کہا کہ جب آپ نے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،ان افسران کو متنازع بنایا اور ان کے مستقبل تباہ کیے اس وقت قائداعظم کا یہ فرمان یاد نہیں آیا؟مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر کہا کہ آپ کی سیاست آپ کے ہاتھ، آنکھیں اور کانوں کی رخصتی کے ساتھ دفن ہو گئی۔خیال رہے کہ عمران خان نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو مبارکباد دینے کیلئے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے قائداعظم کی تقریر کا اقتباس شامل کیا جس کے مطابق قائداعظم نے کہا کہ پالیسی معاملات طے کرنا سویلین کا کام ہے، یہ فوج کی ذمہ داری ہے کہ آپ وہی کام کریں جو آپ کے سپرد کیا گیا ہو۔
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے