اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکیے میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے صدر رجب طیب اردوان کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کیں۔تقریب کے بعد صدر رجب طیب اردوان اور سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کے درمیان دو طرفہ دلچسپی کے باہمی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر یوسف جنید نے 1986 میں پاکستان کی سینٹرل سپیریئر سروسز کے کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ میں شمولیت اختیار کی تھی۔
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے