اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نامور بھارتی اداکار سلمان خان کی انگلی میں موجود انگوٹھی نے ایک نئی بحث چھیڑ دی کہ کیا انہوں منگنی کرلی ہے؟سلمان خان کی ابوظبی سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جہاں وہ آئیفا ایوارڈز کے لیے موجود ہیں اور شو سے قبل ساتھی سلیبریٹیز کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں چٹ چیٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔اسی دوران سلمان خان خان کا ہاتھ نگاہوں کا مرکز بن گیا، لیکن اس مرتبہ اس کی وجہ ہاتھ میں موجود بریسلیٹ نہیں بلکہ ایک انگوٹھی ہے۔درمیانی انگلی میں پہنی ہوئی اس انگوٹھی کو دیکھ کر مداح چونک گئے اور یہ خیال کرنے لگے کہ سلمان خان نے منگنی کرلی۔تاہم بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلمان خان کی انگلی میں موجود یہ انگوٹھی انہیں ان کے والد سلیم خان نے تحفے میں دی تھی۔ انہیں ہی نہیں بلکہ سلیم نے سلمان کے علاوہ اپنے دونوں چھوٹے بیٹوں ارباز خان اور سہیل خان کو بھی ایسی ہی انگوٹھیاں بطور تحفہ دیں۔
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے