اسلام آباد( آن لائن )ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اظہر علی کو مشکل پیش آئی اور اس حوالے سے بتاتے ہوئے ان کی آواز بھر آئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو ان کی آواز بھر آئی اور وہ والدین کا ذکر کرتے ہوئے رو بھی پڑے۔اظہر علی نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کسی دباؤ میں نہیں کیا، یہ میرا اپنا فیصلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کے بیان کے بعد فیصلہ نہیں کیا، یہ فیصلہ میں نے پہلے ہی لے لیا تھا۔اظہر علی نے کہا کہ پہلے ہی سوچ لیا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز آخری سیریز ہوگی۔دوسری جانب پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے اظہر علی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے