اسلام آباد(ویب ڈیسک)جرمنی کے شہر برلن کی ہوٹل لابی میں موجود دنیا کا سب سے بڑا فش ایکوریئم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی جبکہ سیکڑوں مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔05فٹ سے زائد اونچائی والا یہ ایکوریئم سیکڑیوں مچھلیوں کا گھر تھا، جسے ڈیکوریشن کے لئے ہوٹل کی لابی میں لگایاگیا تھا۔ایکوریئم میں تقریبا 10لاکھ لیٹر پانی موجود تھا جو ایکوریئم کی پھٹتے ہی ہوٹل اور آس پاس کے علاقوں میں پھیل گیا۔حادثے کے بعد ہوٹل کو مہمانوں سے خالی بھی کرا لیا گیا ہے۔
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے