اسلام آباد(ویب ڈیسک)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارت کے شہر بنگلور میں ہونے والے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے اجلاس میں کونسل کے صدر سید سلطان شاہ ویزا جاری نہ ہونے کے باعث نہ جاسکے۔سید سلطان شاہ نے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کی جہاں وہ اگلی 2 سالہ مدت کے لیے بلامقابلہ صدر منتخب بھی ہوگئے۔ورلڈ بلائنڈ کرکٹ نے متفقہ طور پر پاکستان اسکواڈ کو ویزے جاری نہ کرنے کی مذمت کی اور سیاست کو کھیل سے الگ رکھنے پر زور دیا۔بھارت کا پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کیلئے ویزے دینے سے انکارپاکستان میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء میں 18 نومبر سے 3 دسمبر تک منعقد ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان بلائنڈ ٹیم ویزے جاری نہ ہونے کے باعث ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جاسکی تھی۔
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے