اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، ن لیگ متحرک، شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، اہم فیصلے،تفصیلات کیمطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے ن لیگ بالآخر متحرک ہوگئی جبکہ وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوئی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں بھیٹک ہوا جس میں سعد رفیق، آیا ز صادق، سلمان رفیق، ملک احمد خان، عطاللہ تارڑ ودیگر نے شریک ہوئے۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے جبکہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی کو 23 دسمبر کو تخلیل کرنے سے متعلق پارٹی حکمت عملی پر مشاورت تاحال جاری ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت اہم بیٹھک میں آئندہ کی حکمت عملی پر غوربھی کیاگیا
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے