انا للہ وانا الیہ راجعون!فردوس عاشق اعوان کے گھر صف ماتم بچھ گئی،اچانک موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا، فضا سوگوار

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) انا للہ وانا الیہ راجعون!فردوس عاشق اعوان کے گھر صف ماتم بچھ گئی،اچانک موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا، فضا سوگوار سابق وفاقی وزیر اورسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ ماجدہ علالت کے بعد پمز ہسپتال میں انتقال کرگئیں ان کی نماز جنازہ آج سہہ پہر ساڑھے تین بجے مسجد وامام بارگاہ امام صادق جی نائن ٹواسلام آبادمیں ادا کی جائیگی نماز جنازہ میں شرکت کرکے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں