بھارتی میں 8 افراد کی 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارت میں سولہ سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے آٹھ ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر ا میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی کو آٹھ افراد نے مبینہ طورپر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق لڑکی نے اپنے بیان میں بتایا کہ اسے ایک کم عمر لڑکے کی جانب سے لالچ دی گئی جس کے بعد وہ اسے ایک خالی بنگلے پر لے گیا جہاں اسے ساری رات زیادتی کانشانہ بنادیاگیالڑکی نے یہ شکایت ہفتے کے رو ز درج کرائی جس میں اس نے بتایا کہ سولہ دسمبر کی رات آٹھ بجے سے صبح گیارہ بجے تک اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں