عمران اشرف کی سیلفی، فیرو ز خان اور شنیرا اکرم کا تنازع بالآخر طول پکڑ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران اشرف کی سیلفی، فیرو ز خان اور شنیرا اکرم کا تنازع بالآخر طول پکڑ گیاتفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بھولا عمران اشرف نے گاڑی کی فرنٹ سیٹ پراپنے بیتے دوحان کو گود میں بٹھا کر سیلفی بنائی اور سوشل میڈیا پر شیئر کی جسکی وجہ سے فیروز خان اور شنیرا اکرم کے درمیان جاری تنازع مزید طول پکڑگیا۔شنیرا اکرم نے فیروز خان کو بیٹی کو گود میں بٹھا کر بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلانے پر آڑے ہاتھوں لیا تو فیروز خان نے بھی اپنے اس قدام کا دفاع کرتے دکھائی دے ان دونوں کی نوک جھونک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران اشرف نے انسٹا گرار پر اسٹوری اپ ڈیٹ کرنے کی دیر تھی کہ شنیرا اکرم نے اسے ری شیئرکرتے ہوئے فیروز خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب لوگ آپ سے ہمدردی میں ااپ کی نقل کررہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں