اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف 21 جنوری بروز ہفتہ لندن سے براستہ دوحا بائیس جنوری صبح 7-55 پر فلائٹ نمبر qr614سے اسلا م آباد پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف 21 جنوری بروز ہفتہ لندن سے براستہ دوحا بائیس جنوری صبح 7-55 پر فلائٹ نمبر qr614سے اسلا م آباد پہنچیں گے،
