وزیراعظم سے عون چوہدری کی اچانک ملاقات، جہانگیر ترین کا کیا پیغام پہنچا یا؟ جانیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم سے عون چوہدری کی اچانک ملاقات، کیاگفتگوہوئی؟ جانیں، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے مشیر سیاحت عون چوہدری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے مشیر سیاحت اوکھیل نے اہم ملاقات کی ملاقات میں پنجاب سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر بات چیت ہوئی عون چوہدری نے جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا،یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم کی گذشتہ روز پاکستان ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات ہوئی تھی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیا ل کیاگیا۔ملاقات میں دونوں قائدین نے باہمی تعاون اور اشتراک عمل مزید بہتر اور مضبوط بنانے پر اتفاق کیا دونوں قائدین نے اتفاق کیا کہ سیاسی استحکام اور قریبی تعاون ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کیلئے ضروری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں