اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارت میں ٹیلی ویژن ریموٹ کی بیٹری نگلنے والے 2 سالہ بچے کی جان بچالی گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست کیرالہ کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹروں نے 2 سالہ بچے کے معدے سے بیٹری نکال لی۔مقامی گیسٹرو اینٹرولوجسٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بروقت طبی اقدام کے باعث بذریعہ اینڈواسکوپی اس کے معدے سے بیٹری نکالنا ممکن ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ بچے کے والدین اس کی طعبیت بگڑنے پر پہلے تو اسے گھر کے قریب اسپتال لے گئے مگر جب یہ پتہ چلا کہ اس نے بیٹری نگل لی ہے تو پھر اسے مذکورہ بالا اسپتال لایا گیا۔جہاں ڈاکٹروں نے فوری طور پر آپریشن تھیٹر کو الرٹ کرنے کے بعد بچے کو کرکے تقریباً 20 منٹ کے اندر اس کے معدے سے بیٹری نکالی گئی۔ڈاکٹروں کے مطابق اگر یہ بیٹری معدے سے کسی اور جگہ پہنچ جاتی تو معاملہ بگڑ سکتا تھا۔
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے