عمران خان کے گرد گھیرا تنگ، پاؤن سے زمین سرک رہی ہے، اہم ترین وزیر کے بیان نے کھلاڑیوں کو آگ بگولہ کردیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) عمران خان کے گرد گھیرا تنگ، پاؤن سے زمین سرک رہی ہے، اہم ترین وزیر کے بیان نے کھلاڑیوں کو آگ بگولہ کردیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ کپتان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ ہورہاہے۔ اور ان کے پاؤں سے زمین سرک رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں۔ عمران خان کے پاؤں سے زمین سرک رہی ہے۔ اگلے دو سے تین روز میں تحریک عدم اعتماد کا نتیجہ سامنے آجائیگا۔ وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا آخر ی کارڈ کھیلا ہے۔ مرشید نے وزیراعظم کی سرپرستی میں کیا کیا گل کھلائے ہیں۔ عمران خان نے سیاسی واخلاقی اقدار کا پاس نہیں کیا۔ عمران خان اس وقت ہیجانی کیفیت میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں