وزیراعظم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی توثیق کی ہے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)وزیراعظم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی توثیق کی ہے، خواجہ آصفوزیر خارجہ نے پاکستان کے عوام کی ترجمانی کی، خواجہ آصفوری قوم وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، خواجہ آصفقوم اس بیانیہ کے ساتھ کھڑی ہے، خواجہ آصفوشہ خانہ طویل کہانی ہے، اس میں مزید چیزیں سامنے آئیں گی، خواجہ آصفکفایت شعاری کی پالیسی دی جا رہی ہے، خواجہ آصفکفایت شعاری کے حوالے سے کمیٹی میں سیکریٹری پاور، وزیر دفاع سمیت دیگر وزرائاس میں شامل ہیں، خواجہ آصفچار سیکریٹری اور دس وزرائاس کمیٹی میں شامل ہیں، خواجہ آصفسرکاری اداروں میں 20 فیصد افرادی قوت گھر سے کام کرے تو 56 ارب روپے کی بچت ہوگی، وزیر دفاعشادیوں کے اوقات رات 10 بجے تک ہوں گے، وزیر دفاعریستوران اور مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کر دی جائیں گی، وزیر دفاع62 بلین روپے کی بچت ہوگی، وزیر دفاعپرانے پنکھے 120 سے 130 واٹ بجلی استعمال کرتے ہیں، نئے پنکھے تقریباً ن40 سے 60 واٹ بجلی استعمال کرتے ہیں، ان پنکھوں کے استعمال سے 15 ارب روپے کی بچت ہوگی، وزیر دفاعایل ای ڈی بلبوں کے استعمال سے 23 ارب روپے کی بچت ہوگی، وزیر دفاعگھروں میں پنکھے اور ایئر کنڈیشنڈ کے استعمال میں بچت سے 8 سے 9 ہزار میگاواٹ بجلی بچائی جا سکتی ہے، وزیر دفاعکپیسٹی پے منٹس کی مد میں 28 ارب بلین ماہانہ بچت ہوگی، وزیر دفاعگیس فراہم کرنے والی کمپنیاں گیزر کیلئے بچت کے آلات فراہم کریں گی، وزیر دفاعاس سے 92 ارب روپے سالانہ کی بچت ہوگی، وزیر دفاعمتبادل اسٹریٹ لائٹس جلانے سے چار ارب روپے کی بچت ہوگی، وزیر دفاعای بائیکس متعارف کروائے جا رہے ہیں، محدود مدت کے اندر یہ موٹر سائیکلیں مارکیٹ میں آ جائیں گی، وزیر دفاعای بائیکس کی امپورٹ شروع ہو چکی ہے، موٹر سائیکل کمپنیوں کے ساتھ اس حوالے سے بات چیت جاری ہے، وزیر دفاعای بائیکس آنے سے 86 ارب روپے کی بچت ہوگی، وزیر دفاع

اپنا تبصرہ بھیجیں