امریکا کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 97 ملین ڈالر کی امداد پر پاکستان کا شکریہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی اورتعمیر نو کیلئے طویل مدتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کرنے پر یو ایس ایڈ قیادت کا شکریہ ادا کیا۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ امریکا کی جانب سے 97 ملین ڈالر کی انسانی امداد کو سراہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں