اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشکل وقت میں شہباز شریف کا ایک اور اہم فیصلہ،آج کہاں کا دورہ کرینگے؟کھلاڑیوں پر سکتہ طاری،تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرین کی بحالی کے سلسلے میں کام کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف آج صوبہ سندھ کا دورہ کرینگے۔ وزیراعظم شہاز شریف صوبہ سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں ضلع خیرپور جائینگے۔ دورہ کے دوران وہ سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کرینگے۔ دورہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کو سیلاب متاثرین کی بحالی کے کاموں پر بریفنگ دی جائیگی
