اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے ایک اور کوشش کی جا رہی ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے عالمی سیاسی رابطوں کے لیے وزارتِ خارجہ سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔آئی ایم ایف پروگرام پر پاکستان کا مؤقف یہ ہے کہ آئی ایم ایف سیلاب اور دیگر وجوہات کی وجہ سے معاہدے کی شرائط پر نظرِ ثانی کرے، پاکستان عالمی سطح پر مہنگائی، معاشی بحران کے باعث مزید سخت فیصلے نہیں کر سکتا تاہم ملک نئے ٹیکس لگائے بغیر آمدن بڑھا سکتا ہے۔وزارتِ خزانہ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ ملک سال کےآخر تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کر لے گا۔آئی ایم ایف کو بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوروں سے ریکوریز بہتر بنانے کا پلان دے دیا ہے۔وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف حکام کو یہ بھی بتایا ہے کہ پاکستان ٹیکس وصولی بہتر کر کے مقرر کردہ 7100 ارب روپے کا ہدف پورا کرے گا۔
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے