اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی یا اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد فوری طور پر پنجاب اسمبلی تحلیل کردی جائے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم عدم اعتماد اور اعتماد کے ووٹ کے لیے تیار ہیں، پہلے کون سی تحریک پیش ہوگی یہ اسپیکر کا اختیار ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن رکوانا چاہتی ہے مگر تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد فوری طور پر اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا جائے گا۔رہنما تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ ی ٹی آئی اور ق لیگ اتحادی تھے اور رہیں گے۔ ہمارے پاس پنجاب میں ارکان کی تعداد190 ہے۔
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے