اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز اپنے اختتام کو پہنچنے کے بعد انگلش کرکٹ ٹیم کراچی ایئرپورٹ سے وطن واپس روانہ ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں کو ہوٹل سے خصوصی حفاظتی انتظامات اور پروٹوکول میں کراچی ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے 13 کھلاڑی اور ایک آفیشل کراچی سے وطن واپس روانہ ہوئے۔انگلینڈ کے کھلاڑی کراچی سے پرواز ای کے 607 کے ذریعے رات 2 بج کر 50 منٹ پر دبئی کیلئے روانہ ہوئے جہاں سے وہ اپنے وطن پہنچیں گے۔واضح رہے کہ راولپنڈی، ملتان اور کراچی میں کھیلے گئے 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کیا تھا۔
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے