اسلام آباد( نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر آج صبح دبئی کے راستے کراچی پہنچے گی۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر لائن کی پرواز سے دبئی کے راستے دورہ پاکستان کے لیے روانہ ہوا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اور آفیشلز لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کر کے جمعرات کو علی الصباح دبئی پہنچیں گے۔نیوزی لینڈ ٹیم آج صبح امارات ایئر لائن کی پرواز سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی جہاں ٹیم کی آمدورفت کے لیے خصوصی پروٹوکول اور سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا۔دوسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اس دورے کے دوران 3 ایک روزہ میچز 10 سے 14 جنوری کو کراچی میں کھیلے گی۔
تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں
انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری
جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا:عائشہ عمر
میں نے رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی
مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ
کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے