گجرات – شہر ندی تالاب کا منظر پیش کرنے لگا

گجرات شہر ندی تالاب کا منظر پیش کرنے لگا میونسپل کمیٹی کی نااہلی کی بنا پر لوگ گھروں میں محصور رہ گئے نہ تو بچے سکول جا سکتے ہیں اور نہ ہی مسجد جا سکتا ہے گجرات کی عوام ضلعی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کرنے لگی

اپنا تبصرہ بھیجیں