چکوال: موٹر وے پولیس کی چکری کے قریب کامیاب کارروائی ۔

چکوال: موٹر وے پولیس کی چکری کے قریب کامیاب کارروائی ۔
بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام ۔
منشیات میں 2500 گرام افیون اور 11 کلو چرس شامل ۔
منشیات پشاور سے سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی ۔
کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔
اسلام آباد اور چکری کے درمیان موٹروے پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا ۔
ملزم نے گاڑی موقع سے بھگانے کی کوشش کی ۔
موٹروے پولیس کی جانب سے مشکوک گاڑی کا پیچھا کیا گیا آپریشن میں ایک سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا ۔
ڈرائیور نے گاڑی سڑک کے کنارے چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا ۔
گاڑی میں موجود ایک خاتون اور چار سے پانچ سالہ بچی کو موٹروے پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ،مزید تفتیش جاری ۔
موقع سے فرار ہونے والے ملزم کی تلاش جاری
گاڑی کی تلاشی لینے پر گاڑی سے منشیات برآمد ۔ترجمان موٹر وے پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں