فیصل کاونی میں مبینہ کیپٹن لیڈی ڈاکٹر کے بھارتی انجکشن سے خاتون مریض کی حالت غیر، تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل
چکوال(نامہ نگار)تھانہ سٹی کے علاقہ فیصل کالونی میں مبینہ کیپٹن لیڈی ڈاکٹر کی جانب سے خاتون مریض کو بھارت سے منگوایا جانے والا ممنوعہ انجکشن لگانے سے ر نامی خاتون کی حالت غیر ہوگئی۔متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔