انٹر بینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 81 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپے 90 پیسےکا ہوگیا ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر287 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 293 روپے پر برقرار ہے۔